Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال
40 more people died of Coronavirus across the country

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 7 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 657 ہوگئی ہے، 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 146 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 76 ہزار 194 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 300 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 1 لاکھ 67 ہزار 28 ہوگئی ہے، پشاور میں کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جس کے بعد پشاورمیں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 2649 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پشاور میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 96 افراد متاثر ہوئے ہیں، پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد 63  ہزار 637 ہوگئی ہے، صوبے میں ایک دن میں 9 ہزار 379 نئے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

Advertisement

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں اب تک کل 31 لاکھ 2 ہزار 870 ٹسٹ کئے گئے ہیں، صوبے میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 3 ہزار 509 ہوگئی ہے، پشاور میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 79 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے

محکمہ صحت کے مطابق مردان میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد، بنوں میں 19 افراد اور لوہر چترال میں 11 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران 11 افراد متاثر ہوئے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کیلئے اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل
علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور
عوامی مسائل کا حل ترجیح ہے، ممکنہ وسائل ضرور فراہم کریں گے، مریم نواز
عوام کے لئے بڑی خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت منصوبہ بندی اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے امور پر اہم اجلاس
پاک چین وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر