Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور شہر میں سپلائی ہونے والے دودھ کے معیار میں بہت بہتری آئی ہے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی

Now Reading:

لاہور شہر میں سپلائی ہونے والے دودھ کے معیار میں بہت بہتری آئی ہے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا ہے کہ کڑی نگرانی کی وجہ سے لاہور شہر میں سپلائی ہونے والے دودھ کے معیار میں بہت بہتری آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  235 دودھ بردار گاڑیوں میں لائے جانے والے 3 لاکھ 3 ہزار 680 لیڑ دودھ کی چیکنگ کی گئی جہاں موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر 1170 لیٹر دودھ  تلف کردیا گیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا تھا کہ ضائع کیے گئے دودھ میں سکمڈ ملک پاؤڈر اور پانی کی ملاوٹ ثابت ہونے پر کارروائی کی گئی۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا تھا کہ دودھ کی فیٹ اور ایل آربھی انتہائی کم پائی گئی۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا تھا کہ موبائل ٹیسٹنگ لیبز سے لاہور میں دودھ لانے والی ہر چھوٹی بڑی گاڑی کی چیکنگ کی جاتی ہے۔

Advertisement

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا تھا کہ کڑی نگرانی سے لاہور شہر میں سپلائی ہونے والے دودھ کے معیار میں بہت بہتری آئی ہے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا تھا کہ لاہور شہر میں آنے والا دودھ ٹیسٹنگ لیبز سے چیکنگ کے بعد ہی سپلائی ہو سکتا ہے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا مزید کہنا تھا کہ عوام پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فری ملک ٹیسٹنگ سہولت سے بھی فائدہ اٹھائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف ایکشن
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر