Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28694 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28566 ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس سے 2جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 4افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28694 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7619، بلوچستان میں 359، خیبرپختونخوا میں 5829 ، آزاد کشمیر میں 742 ،اسلام آباد میں 952 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 13007 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 2 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 13007 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر