Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، وزیر خارجہ

Now Reading:

تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔

شاہ محمود قریشی نے ملتان میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پالیسیوں کے دور رس مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔

وزیر خارجہ کا کہنا  تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، 2023 کے انتخابات میں عوام دوبارہ پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیں گے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف قوم کو ایک مضبوط نظام اور اچھا مستقبل دینا چاہتی ہے۔

انہوں  نے کہا کہ کورونا کے باوجود ملک میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے، ملک میں پہلی بار عوام کا پیسہ عوامی ترقی پر خرچ ہوا۔

Advertisement

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کرپشن کےخلاف جہاد کر رہے ہیں، لوٹی ہوئی دولت کی واپسی اور ملک سے کرپشن کا خاتمہ پی ٹی آئی کا منشور ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر