Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ہائی کمیشن نے قومی جونیئر ہاکی  ٹیم کے ویزے جاری کر دیئے

Now Reading:

بھارتی ہائی کمیشن نے قومی جونیئر ہاکی  ٹیم کے ویزے جاری کر دیئے

بھارتی ہائی کمیشن نے قومی جونیئر ہاکی  ٹیم اور آفیشلز کے ویزے جاری کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  حکومت پاکستان نے قومی ہاکی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں شرکت کا این او سی بھی جاری کردیا ہے۔

قومی دستے کے آدھے سے زائد ویزے کوریئر سروس کے ذریعےپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو وصول ہو گئے ہیں۔

قومی ٹیم کی  19 نومبر کو بھارت روانگی شیڈول ہے جبکہ ٹورنامنٹ 24 نومبر کو شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لیجنڈ ایتھلیٹ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی فتح کی پیش گوئی کر دی
نیپال کے سابق کرکٹ کپتان کو ریپ کے الزام سے بری کر دیا گیا
حسن علی کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی کھلانے کی وجہ سامنے آگئی 
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر میں رمیز راجہ برہم
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
آئی سی سی کے اعلی سطحی سیکیورٹی وفد کی سینٹرل پولیس آفس لاہور آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر