Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے
کورونا

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28714 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28424 ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس سے 6جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 5افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28714 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7621، بلوچستان میں 359، خیبرپختونخوا میں 5838 ، آزاد کشمیر میں 742 ،اسلام آباد میں 952 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 13016 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 6 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 13016 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
محسن نقوی کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
کچے میں ٹارگیٹڈ آپریشن سے متعلق اہم فیصلے متوقع، اجلاس طلب
’مون سون کے دوران ملک بھر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں‘
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 3مئی کو چاند پر روانہ ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر