Advertisement

رات کی رانی کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

رات کی رانی ایک چھوٹا سا خوشبو دار پھول ہے جس میں صحت کے مختلف فوائد موجود ہیں۔

ماہرین کے مطابق اس پودے میں اینٹی آکسیڈینٹ، اینٹی سوزش اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہیں۔

رات کی رانی کے چند پتّے لیں اور اُنہیں پیس لیں، اب اس کا رس نکال کر شہد کے ساتھ پانی میں ڈال کر پی لیں ایسا کرنے سے خشک کھانسی سے نجات مل جاتی ہے۔

اس کے علاوہ رات کی رانی کے پتّوں اور پھولوں کو پانی میں اُبالیں اور پھر اُس میں تُلسی کے چند پتّے بھی شامل کرلیں، اس کو اتنا پکائیں کہ قہوہ بن جائے پھر اُس قہوے کو پی لیں، موسم سرما میں روزانہ یہ قہوہ پینے سے آپ کو نزلا زکام کی شکایت نہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ رات کی رانی کا تیل ڈپریشن، ذہنی تناؤ اور بےچینی کو دور کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دمہ جیسے تکلیف دہ مرض سے تحفظ لانے والے یہ آسان طریقے جانیے!
روزانہ کچھ دیر تنہا بیٹھنا صحت کے لئے کتنا ضروری؟
نوعمری میں ہائی بلڈ پریشر امراض قلب کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
ای سگریٹس کا استعمال کرنے والی خواتین کے لئے تشویشناک خبر
وہ غذائیں جو خالی پیٹ نہیں کھانی چاہیے!!!
کھیل کو دیکھنا خوشی کا باعث بنتا ہے، تحقیق
Next Article
Exit mobile version