Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنہیں کوئی چھو نہیں سکتا تھا ان پر بھی نیب نے ہاتھ ڈالا، چیئرمین نیب

Now Reading:

جنہیں کوئی چھو نہیں سکتا تھا ان پر بھی نیب نے ہاتھ ڈالا، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جنہیں کوئی چھو نہیں سکتا تھا ان پر بھی نیب نے ہاتھ ڈالا۔

جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب نے کہا کہ بڑی مچھلیوں کو پہلی بار انصاف کے کٹہرے میں لائے، جنہیں کوئی چھو نہیں سکتا تھا ان پر بھی نیب نے ہاتھ ڈالا، عوام سے دھوکے، مضاربہ،  ہاوسنگ فراڈ کے کیسز کو انجام تک پہنچائیں گے۔

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ کرپشن غربت کو جنم دیتی ہے، کرپشن معاشی و معاشرتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، کرپشن کا خاتمہ قومی فریضہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان وکیل بنے کے بجائے جج بن کر فیصلہ کریں، امیر جماعت اسلامی
پنجاب حکومت کی بڑی کامیابی: نان روٹی ایسوسی ایشن 15 روپے کی روٹی فروخت کرنے پر رضا مند
اللہ تعالیٰ نے مجھے ماں کی دعاؤں سے اس مقام پر پہنچایا، محسن نقوی
12مئی جیسےسانحات سےسبق سیکھنےکی ضرورت ہے، بلاول بھٹو
آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت کا بڑا فیصلہ
آئی ایم ایف نے قرض سے پہلے معاشی چیلنجز ظاہر کردیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر