Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے نواز شریف ہرحربہ استعمال کرنے کو تیار ہیں ، اسدعمر

Now Reading:

اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے نواز شریف ہرحربہ استعمال کرنے کو تیار ہیں ، اسدعمر
اسد عمر

اسدعمر نے کہا ہے کہ اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے نواز شریف ہرحربہ استعمال کرنے کو تیار ہیں۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ جب سے جوائنٹ سیشن میں  اپوزیشن کو شکست ہوئی ، ن  لیگ اور سہولت کاروں کی پریشانی واضح ہے۔

انہوں نے کہا کہ چاہے ملک کا جتنا بھی نقصان ہونواز شریف اورسہولت کار ہر حربہ استعمال کرنے کو تیار ہیں ، اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے ان کے سہولت کار بھی سرگرم ہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ نواز شریف  کی  ناراضگی یہ ہے کے عدلیہ اورفوج ان کی مدد کیوں نہیں کر رہے ، نواز شریف کو وہ عدلیہ چاہیے جو فون پر ہدایات لے کر فیصلے کرتی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
پشاور میں سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ
سپریم کورٹ نے تسلیم کیا ذوالفقار بھٹو سے ناانصافی ہوئی، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی آزادکشمیرکی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصر کے محمد زکریا سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے فاتح قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر