Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل کروم استعمال کرنے والے خبردار ، کمپنی نے انتہائی اہم اعلان کردیا

Now Reading:

گوگل کروم استعمال کرنے والے خبردار ، کمپنی نے انتہائی اہم اعلان کردیا

اگر آپ گوگل کروم براﺅزر استعمال کرتے ہیں تو اس کو اپ ڈیٹ کر لیں ورنہ آپ اپنا ڈیٹا کھو دیں گے۔

دی سن کے مطابق گوگل کی طرف سے کسی بھی وقت تمام ایسے صارفین کے لیے کروم سنک سپورٹ ختم کی جا سکتی ہے جو گوگل کروم 48سافٹ ویئر یا اس سے پرانا کوئی کروم ورژن استعمال کر رہے ہیں۔

جو صارفین اپنے ان پرانے ورژنز کو اپ ڈیٹ نہیں کریں گے،سپورٹ ختم ہونے پر ان کا جو بھی ڈیٹا کروم براوزر کے ذریعے سنک کیا گیا ہے وہ ختم ہو جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق گوگل کروم میں جو ڈیٹا محفوظ ہوتا ہے اس میں صارف کا پاس ورڈ ، ہسٹری ، بک مارکس اور دیگر چیزیں ہوتی ہیں ، یہ ڈیٹا کمپنی کے سرورز میں محفوظ ہوتا ہے تاکہ وقت ضرورت صارف اس کو استعمال کر سکے اور اس کو تلاش کرنے میں مشکل پیش نہ آئے۔

واضح رہے کہ ایک کروم سپورٹ منیجر کی طرف سے کمپنی کے سپورٹ پیج پر ایک پوسٹ کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اگر ایم 96 ورژن کے لانچ ہوتے ہی ایم 48 یا اس سے پرانے ورژنز کو اپ ڈیٹ نہیں کیا تو سنک سپورٹ ختم کر دی جائے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر