Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبر پختونخوا میں رواں سال دسمبر میں بلدیاتی انتخابات منعقد ہوں گے

Now Reading:

خیبر پختونخوا میں رواں سال دسمبر میں بلدیاتی انتخابات منعقد ہوں گے

خیبر پختونخوا میں رواں سال 19 دسمبر کو 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات منعقد ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر 66 تحصیل کونسلز اور 2382 نیبر ہڈ اور ویلج کونسلز کی نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی۔

دستاویز کے مطابق 17 اضلاع میں ایک کروڑ27 لاکھ 25 ہزار 800 ووٹرز حق رائے دیہی استعمال کریں گے۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ پشاور میں 19 لاکھ 94  ہزار جسٹرڈ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، چارسدہ میں 10 لاکھ چھ ہزار، نوشہرہ میں کل ووٹرز8 لاکھ 49 ہزار ہیں۔

اس کے علاوہ ضلع خیبر میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد پانچ لاکھ 96 ہزار، مہمند میں 3 لاکھ 28 ہزار ہیں اور مردان میں 14 لاکھ 38 ہزار اور صوابی میں 10  لاکھ  60 ہزار ووٹر الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

Advertisement

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ کوہاٹ میں چھ لاکھ 35 ہزار جبکہ ضلع کرک میں ووٹرز کی تعداد چار لاکھ 70 ہزار ہیں، ہنگو تین لاکھ 14 ہزار، بنوں چھ لاکھ  76 ہزار اور لکی مروت میں ووٹرز کی تعداد چار لاکھ 94 ہزار ہیں۔

دستاویز کے مطابق ڈی آئی خان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 8 لاکھ 39 ہزار ہیں، ٹانک میں دو لاکھ 17 ہزار جبکہ بونیر میں پانچ لاکھ 18 ہزار لوگ حق رائے دیہی استعمال کریں گے۔

واضح رہے کہ ہری پور سات لاکھ  14 ہزار اور باجوڑ میں ووٹرز کی تعداد 6 لاکھ 23 ہزار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چوہدری موسیٰ الہی نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
نیول چیف نویداشرف کی چین میں منعقدہ19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر