Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرم مشروبات ذہنی صلاحیت بڑھانے میں مدد گار،تحقیق

Now Reading:

گرم مشروبات ذہنی صلاحیت بڑھانے میں مدد گار،تحقیق

یونیورسٹی جارجیا اور نیو یارک کی کلارسن یونیورسٹی نے ایک سالہ طویل مدتی تجربہ کیا جس میں یہ معلوم کیا جاسکے کہ گرم مشروبات ہماری ذہنی کار کردگی کو کس طرح متاثر کرتے ہیں۔

مطالعہ میں شامل شرکاء کو کیفین اورکوکو ملا کر، صرف کوکو، صرف کیفین یا دونوں کے بغیرسادہ مشروبات استعمال کروائیں گئے۔

 یہ ڈبل بلائنڈ تحقیق تھی یہ ایک ایسی تحقیق ہو تی ہے جس میں شرکاءاور محقق دونوں اس بات سے لاعلم ہو تے ہیں کہ تحقیق کے کس شرکاء کو کیا دیا گیا ہے۔

مطالعہ

اس تحقیق میں ایک بیٹری کا استعمال کیا گیا جو شرکاء کے علمی کارکردگی، توجہ، اور مزاج کو ناپنے کے پیمانے کے طور پر استعمال کی گئی تھی۔  ہر شرکاء کو چھبیس منٹ کا ٹاسک دیا گیا تھا جس میں انہیں اسکرین پر نمبروں کو تفریق کرنے اور طاق نمبروں کو ترتیب دینے کو کہا گیا تھا اور ساتھ ہی اسکرین پر ظاہر ہو نے والے حرف تہجی کو دیکھ یہ بتانا کہ اس کے بعد کونسا لفظ آئے گا۔

Advertisement

یہ ٹاسک تمام شرکاء کو مشروب کے استعمال سے قبل اور بعد میں تین بار دہرایا گیا۔ ہر بار ٹاسک کے درمیاں دس منٹ تک کا وقفہ دیا گیا۔

نتیجہ

اس مطالعہ سے جونتائج اخذ کیے گئے ہیں وہ بہت امید افزاء ہیں، یعنی کوکو اور کیفین کا استعمال ذہنی کار کردگی میں اضافہ کا سبب بنتے ہیں۔ یہ ہر اس شخص کے لئے ضروری ہے جو توجہ اور ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا چاہتا ہے۔ٓ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
رات کو آنکھ کھلے تو ہمیں پانی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر