Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے
PSX start today at 22 January 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں رجحان منفی رہا، کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 2375 پوائنٹس کم ہو کر 44114 پر بند ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 2867 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا، 100 انڈیکس کی کاروباری ہفتے میں کم ترین سطح 43734 رہی جبکہ 100 انڈیکس کی کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 44333 رہی۔

اس کے علاوہ بازار میں ایک ہفتے میں 1 ارب 32 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 52 ارب روپے رہی۔

واضح رہے کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتہ بھر میں 356 ارب روپے کم ہو کر 7587 ارب روپے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر