Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈائنوسار کے اصل دانت والا نیا آئی فون متعارف

Now Reading:

ڈائنوسار کے اصل دانت والا نیا آئی فون متعارف

مشہور کمپنی کیویئر نے ایک نئی پیشکش کی ہے ،آئی فون 13 کی کیسنگ میں ٹی ریکس ڈائنوسار کے اصلی دانت کا ایک ٹکڑا لگایا گیا ہے۔

اس دانت کی  قیمت 8000 ڈالر سے شروع ہورہی ہے اس کو ٹائرانو فون کا خوبصورت نام دیا گیا ہے۔

کمپنی نے آئی فون 13 ، آئی فون 13 پرو اور میکس ماڈلوں کی کیسنگ پر خوبصورت نقش کاڑھے ہیں جو فون کو ایک نیا روپ دیتے ہیں۔

کیویئر کمپنی نے فون کیسنگ کی تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ کیسنگ کا ڈیزائن ان کے بہترین فنکاروں نے ڈیزائن کیا ہے جبکہ اس کے اندر 24 قیراط سونے کی چادر لگائی گئی ہے جس کی چمک آسمانی بجلی کو ظاہر کرتی ہے اور سیاہ رنگ میں ڈائنوسار کے ابھرے ہوئے سر پر ٹائٹانیئم کا ورق لگایا گیا ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ ڈائنوسار کی آنکھ اصلی عنبر پر مشتمل ہے جو خود لاکھوں کروڑوں سال پرانی ہے۔

دوسری جانب زمین پر ڈائنوسار کے دانت کا ایک بھی ٹکڑا لگایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ ایک کلیکٹر ایڈیشن ہے ،آئی فون 13 کی قیمت 8610 ڈالر یعنی 15 لاکھ روپے اور آئی فون 13 پرو کی قیمت 9150 ڈالر یعنی 16 لاکھ روپے کے برابر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
چلی میں دنیا کی سب سے بلند ترین فلکیاتی رسد گاہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر