Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈسکہ ضمنی انتخاب؛ دھاندلی میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی شروع

Now Reading:

ڈسکہ ضمنی انتخاب؛ دھاندلی میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی شروع
ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس

ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس، شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد

الیکشن کمیشن نے ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ضمنی انتخاب کے دوران دھاندلی میں ملوث افسران کے خلاف فوجداری کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

بول نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔

الییشن کمیشن نے الیکشن کمیشن نے متعلقہ شعبہ جات سے فوجداری شکایات کا ڈرافٹ مانگ لیا اس کے علاوہ محکمانہ کارروائی کیلئے انکوائری کمیٹیوں کی تشکیل کے لئے سفارشات بھی طلب کرلی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے متعلقہ شعبہ جات کو ایک ہفتے میں سفارشات منظوری کیلئے پیش کرنے کا حکم دیا ہے، اس کے علاوہ متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام ملوث افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی، اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ دھاندلی میں ملوث کوئی افسر آئندہ انتخابی ڈیوٹی پر مامور نہ ہو۔

واضح رہے کہ ڈسکہ میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 75 پر ضمنی انتخاب کے دوران دھاندلی کے واضھ ثبوت ملے تھے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایک رپورٹ بھی تیار کی تھی جس میں فردوس عاشق اعوان سمیت کئی اہم سیاسی شخصیات اور سرکاری افسران کو مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر