Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نسلہ ٹاور کو گرانے کے بجائے کوئی اور طریقہ بھی ہوسکتاتھا، مراد علی شاہ

Now Reading:

نسلہ ٹاور کو گرانے کے بجائے کوئی اور طریقہ بھی ہوسکتاتھا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہےکہ نسلہ ٹاور کو گرانے کے بجائے کوئی اور طریقہ بھی ہوسکتاتھا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نسلہ کوگرانےکاحکم ہےاورہم سپریم کورٹ کےحکم کےپابندہیں، ہم سپریم کورٹ کے بنی گالا کی ریگولرائز کرانے کے بھی پابندہیں۔

انہوں نے کہاکہ اگرہماری حکومت آئی تب بھی ہم سپریم کورٹ کےحکم کےپابندہیں،ان لوگوں کی نشاندہی کرکے دیں جو ذمے دار ہیں، نسلہ ٹاور کیس کی انکوائری کرکے کسی ایک شخص کی نشاندہی کی جائے۔

مراد علی شاہ نے کہاکہ لوکل گورنمنٹ بل پر ہم پہلے ہی جواب دے چکے تھے،گورنر سندھ کا مؤقف سن لیا ہے وہ کابینہ کے سامنے رکھیں گے، آرڈیننس سے متعلق گورنر سندھ سے کوئی بات نہیں ہوئی۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دیاہے، سپریم کورٹ نے کسی ایک شخص کی نشانددہی نہیں کی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
میرپورآزادکشمیر؛ جھڑپوں کے دوران گولی لگنے سےسب انسپکٹر عدنان فاروقی جاں بحق
فیض آباددھرنا نظرثانی کیس؛ گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
کوئٹہ سے پہلی دو حج پروازیں 300 مسافروں کو لیکر مدینہ منورہ روانہ
وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر