Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب عوام مہنگائی کے ذمہ داروں کو ان کے انجام تک پہنچائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

Now Reading:

اب عوام مہنگائی کے ذمہ داروں کو ان کے انجام تک پہنچائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب عوام مہنگائی کے ذمہ داروں کو ان کے انجام تک پہنچائیں گے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ نے ملاقات کی جس میں حسن مرتضیٰ نے صوبے کی سیاسی و تنظیمی صورت حال سے آگاہ کیا۔

 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے مہنگائی کے خلاف آج صوبے بھر میں عوامی احتجاج کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔

اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پنجاب کے عوام سلیکٹڈ حکومت کی جانب سے مسلط کی گئی مہنگائی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، اب عوام مہنگائی کے ذمہ داروں کو ان کے انجام تک پہنچائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں احتجاج اور پرتشدد مظاہرے، رینجرز طلب
مشکل وقت سے نکلنے کیلئے نجی شعبے کو آگے نکلنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعودی حکومت کیساتھ تجارتی معاہدے کامیابی سے تکمیل تک پہنچیں گے، گورنر سندھ
عظمی بخاری کا ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
چکی مالکان نے کمشنر کراچی کے مقرر کردہ ریٹ مسترد کردیے
وزیراعلیٰ بلوچستان وکیل بنے کے بجائے جج بن کر فیصلہ کریں، امیر جماعت اسلامی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر