Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 371 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 371 افراد میں کورونا کی تشخیص
کورونا وائرس

پاکستان میں آج مزید 371 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1283792 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 371 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 214 ، اسلام آباد میں 43 ، خیبرپختونخوا میں 48 ، آزاد کشمیر میں 7  جبکہ پنجاب میں 55 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 475160 ، بلوچستان میں 32483 ، خیبرپختونخوا میں 180194 ، اسلام آباد میں 107732 ، گلگت بلتستان میں 10413 ، پنجاب میں 443240 اور آزاد کشمیر میں 34570 مریض موجود ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28748 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28378 ہے۔

پنجاب اور اسلا آباد میں کورونا وائرس سے 1،1 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28748 ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7622، بلوچستان میں 360، خیبرپختونخوا میں 5855 ، آزاد کشمیر میں 742 ،اسلام آباد میں 955 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 13028 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر