Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں کووڈ پر توجہ کی بنا پر ملیریا سے اموات میں غیرمعمولی اضافہ

Now Reading:

دنیا بھر میں کووڈ پر توجہ کی بنا پر ملیریا سے اموات میں غیرمعمولی اضافہ

سال 2020 میں انسانیت کو سارس کووڈ 2 وائرس کا سامنا تھا جس کی باعث مزید 70 ہزار افراد ملیریا سے ہلاک ہوئے ہیں۔ اس بات کا انکشاف عالمی ادارہ برائے صحت نے اپنے نئے اعلامئے میں کیا ہے۔ اپنے اعلان میں ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ سال 2019 کے مقابلے میں اگلے برس 69 ہزار افراد ملیریا کے ہاتھو دم توڑ گئے جو ایک تشویشناک امر ہے۔

اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ آخر کس طرح کوئی نئی وبا دنیا میں جاری امراض کے چیلنج سے ہماری توجہ ہٹاتی ہے اور اسےدور کرنے کے لیے بہت کوشش کرنا ہوگی۔

ملیریا پر اپنی رپورٹ میں یہ  بھی کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے اب تک افریقہ میں دو لاکھ چوبیس ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او نے بتایا کہ کووڈ وائرس کی وبا سے ہونے والی پابندیوں، تشخیص میں تاخیر اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے اضافی طور پر 70 ہزار مزید اموات ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
رات کو آنکھ کھلے تو ہمیں پانی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر