پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
عائزہ خان کی جانب سے کچھ دیر قبل ہی یہ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے اب تک 92 ہزار سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل عائزہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویرپوسٹ کی گئی تھیں۔
عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ اسکن رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
دوسری جانب متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کے فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News