Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریخ پر خلائی سوٹ کے بنا جانا ممکن ہے، ناسا سائنٹسٹ

Now Reading:

مریخ پر خلائی سوٹ کے بنا جانا ممکن ہے، ناسا سائنٹسٹ
ناسا پر خلائی سوٹ کے بنا جانا ممکن ہے، ناسا سائنٹسٹ

ناسا کے سابق چیف سائٹسٹ نے مریخ کو انسانوں کے لیے قابل رہائش بنانے کے لیے ایک اچھوتا منصوپہ پیش کردیا ہے، جس کے لیے سورج کی مریخ میں مداخلت روکنی ہوگی۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے سابق چیف سائنٹسٹ جم گرین کا اپنی فیئر ویل پارٹی سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ مریخ کو انسانوں کے لیے قابل رہائش سیارہ بنانے کے خواہش مند تھے۔ اور اپنے اس آخری منصوبے کو وہ نامکمل چھوڑ کر جا رہے ہیں۔

انہوں نے تجویز پیش کی اگر سرخ سیارے کو مقناطیسی شیلڈ سے ڈھانپ دیا جائے تو مریخ پر انسان خلائی لباس کے بنا بھی جا سکتے ہیں۔

جم گرین کا کہنا ہے کہ ہم اس عظیم الجثہ مقناطیسی شیلڈ کی مدد سے مریخ کو سورج سے آنے والے ہائی انرجی شمسی ذرات سے محفوظ کرسکیں گے۔ جس کی وجہ سے انسانوں کو مریخ کی سطح پر بلند درجہ حرارت اور دباؤ کے نتیجے میں مٹی میں پودے اگانے کے طریقہ کار کو عملی شکل دینے میں مدد مل سکے گی۔

The now retired scientist proposed covering the Red Planet in a giant magnetic shield to block it from the sun's high-energy solar particles

Advertisement

جم گرین چالیس سال تک ناسا میں خدمات سر انجام دینے کے بعد گزشتہ روز اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ بس اس ایک ایک آخری پلان کو چھوڑ کر جا رہے ہیں۔

انہوں مزید بتایا کہ اس حفاظتی شیلڈ کی بدولت سورج کو مریخ کے ایٹموسفیئر سے الگ کرکے سرخ سیارے کا ماحول انسانوں کے لیے ساز گار ہوجائے گا۔

Green discussed his Mars plan with the NYT in honor of his retirement, but the former NASA official has been working on it since at least 2017 when he first revealed it to the public. Pictured is a Mars (top) transforming into an Earth-like planetان کا کہنا تھا عملی طور پر ایسا ہونا ممکن ہے کیوں کہ سورج کو الگ کرنے سے مریخ پر دباؤ بڑھنا شروع ہوگا اور مریخ خود ہی ٹیرا فارمنگ ( کسی سیارے کا زمین سے ملتی جلتی شکل میں ڈھلنا) شروع کردے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر