Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمزہ علی عباسی کی بیوی تنقید کا شکار

Now Reading:

حمزہ علی عباسی کی بیوی تنقید کا شکار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نمل خاور خان کی سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہو گئی۔

 نیمل خاور کی جانب سے اپنی نئی سیاہ لباس میں تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر انہیں شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

Advertisement

حمزہ عباسی کی اہلیہ ہونے کی وجہ سے سابقہ اداکارہ نیمل کو شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

تاہم نیمل کی اس تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

اداکاری اور شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ نیمل خاور خان سوشل میڈیا پر کم ہی دکھائی دیتی ہیں مگر اُن کے مداحوں اور فین فالوونگ میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ نیمل خاور کی جانب سے اپنی فیملی شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ بھی خوبصورت تصویریں شیئر کی جاتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر