Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ وقت دور نہیں جب کشمیریوں کی جدوجہد رنگ لائے گی، راجہ فاروق حیدر

Now Reading:

وہ وقت دور نہیں جب کشمیریوں کی جدوجہد رنگ لائے گی، راجہ فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیریوں کی جدوجہد رنگ لائے گی۔

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا بھر میں کشمیری عوام یوم سیاہ منا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ ہونیوالے سلوک نے دنیا بھر میں اس کی جمہوریت کا پردہ چاک کرکہ رکھ دیا ہے ، آج ہی کے دن گاوکدل اور ہندواڑہ میں 91کشمیریوں کو ہندوستانی فوج نے قتل کیا تھا۔

راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مودی کے ہندوستانی جمہوریت کے لبادے میں چھپے اصل چہرے کو سامنے لائے ، ہندوستانی فوج کی پریڈ جمہوریت کے لیے نہیں ہمسایہ ممالک پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہے۔

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ جلد ہندوستان کا سیکولر ازم میں چھپا انتہا پسندانہ چہرہ دنیا کے سامنے آنیوالا ہے ، وہ وقت دور نہیں جب کشمیریوں کی جدوجہد رنگ لائے گی اور وہ آزادی کی منزل حاصل کرینگے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کےلئے اچھی خبر!
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر