Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈکیتی کے دوران شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کے واقعے میں نیا موڑ آگیا

Now Reading:

ڈکیتی کے دوران شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کے واقعے میں نیا موڑ آگیا

فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کے واقعے میں نیا موڑ آگیا، پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاوند کے ہاتھ باندھے اور ڈاکوؤں نے سر پر کچھ مارا جس کے بعد انہیں کوئی ہوش نہیں تھا۔

فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی ہوئی ہی نہیں، پولیس نے دوران ڈکیتی زیادتی کا امکان مستردکردیا۔

سی پی او غلام مبشر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ خاتون کو ہراساں ضرور کیا گیا، لیکن خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی نہیں ہوئی۔

سی پی او نے مزید بتایا، خواتین اہلکار خاتون سے ملیں، اس دوران خاتون نے زیادتی نہ ہونے کا خود اقرار کیا۔

یاد رہے گزشتہ روز متاثرہ فیملی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈاکوؤں نے خاتون کو اس کے شوہر کے سامنے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق متاثرہ فیملی نے کہا کہ پولیس کو ڈکیتی اور زیادتی سے متعلق بتایا تھا لیکن پولیس نے نا ہی میڈیکل کروایا اور نا ہی زیادتی کی دفعہ لگائی، صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کردیا۔

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ 5 ماہ سے دربدر ہیں یہاں وہاں دھکے کھارہے ہیں، ملزمان نے مجھ پر تشدد کیا اور زیادتی کی لیکن پولیس نے زیادتی کی دفعات شامل نہیں کیں، مجھے انصاف دلایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہنا ایک علامتی عمل ہے، ملک احمد خان
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب، آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے درخواست پہلے سے زیرسماعت کیس کیساتھ یکجا
پنجاب حکومت کا سموگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل کو ہوں گے
تمام تر وسائل صوبے کی عوام پر خرچ کرینگے، مریم نواز
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر