Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیدرآباد میں دھماکہ، 2 افراد زخمی

Now Reading:

حیدرآباد میں دھماکہ، 2 افراد زخمی
دھماکہ

 حیدرآباد میں ہونے والے دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے کینٹ بورڈ کی حدود میں واقع چاندنی پلازہ کی چھٹی منزل پر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے دونوں نوجوان ہیں جن کو سول ہسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ہے جبکہ  زخمیوں کی شناخت لو کمار اور کملیش کمار کے نام سے ہوئی ہے۔

ورثا کے مطابق دھماکہ رہاشی فلیٹ کے کچن میں گیس بھر جانے سے ہوا ہے ، دونوں نوجوان رہاشی پلازہ میں کافی وقت سے رہائش پزیر تھے۔

دوسری جانب ڈاکٹرز  کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے ایک نوجوان کا جسم 60 فیصد تک جھلسا ہے جبکہ دوسرے نوجوان کا جسم 35 فیصد تک جھلس گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ دونوں نوجوانوں کو برنس سینٹر کراچی شفٹ کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر