Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہد میں لہسن ملا کر کھانا جسم میں کیا حیرت انگیز تبدیلیاں لاتا ہے

Now Reading:

شہد میں لہسن ملا کر کھانا جسم میں کیا حیرت انگیز تبدیلیاں لاتا ہے

شہد ایک مکمل غذا ہے جبکہ لہسن سپر فوڈ میں شامل ایک ایسی سبزی ہے جس میں اینٹی بائیوٹکس کی خصوصیات پائی جاتی ہیں، ان دونوں کو الگ الگ تو غذا میں شامل رکھا جاتا ہے لیکن ان دونوں کو ایک ساتھ ملا کر کھانے سے صحت کے کئی مسائل سے نجات ملتی ہے۔

آج کل گلے کی بیماریاں کافی عام ہیں اور ہر دوسرا شخص گلے کے انفیکشن کی وجہ سے بخار، نزلہ کھانسی کی شکایت کرتا نظر آرہا ہے، اسی لئے آج یہاں پر لہسن کے چند ایسے استعمال بتائے جارہے ہیں جو آپ کو گلے کی ان تمام تکالیف سے نجات دے کر آرام پہنچائیں گے۔

شہد اور لہسن

ایک بوتل شہد میں لہسن کے چند جوے چھیل کرشامل کریں اور بوتل بند کر کے فریج میں چند دنوں کے لئے رکھ دیں، صبح ایک چمچ لہسن ملا شہد کھانے سے نہ صرف نظام انہضام بہتر کام کرے گا بلکہ گلے کے انفیکشن اور سردی کے مسائل کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

Advertisement

ثابت لہسن کھانا

لہسن ایک بہت ہی صحت بخش سبزی ہے اسے تقریباً تمام ہی پکواںوں میں تو استعمال کیا ہی جاتا ہے لیکن اسے بغیر پکائے کھانا بھی بے حد افادیت رکھتا ہے۔ اس میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات پائی جاتی ہیں جو مختلف جراثیم کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

لہسن کے ایک جوے کو نیم گرم کریں اور تھوڑا تھوڑا چبائیں، پندرہ منٹ منہ میں رکھنے کے بعد اسے کھالیں۔ یہ گلے کے امراض دور کرنے میں بہت ہی مفید طریقہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
رات کو آنکھ کھلے تو ہمیں پانی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر