Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سودی معیشت اور ظالم سرمایہ دارانہ نظام سے عوام کراہ رہے ہیں، سراج الحق

Now Reading:

سودی معیشت اور ظالم سرمایہ دارانہ نظام سے عوام کراہ رہے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی معیشت اور ظالم سرمایہ دارانہ نظام سے عوام کراہ رہے ہیں۔

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور میں کرپشن میں بے تحاشا اضافہ ہوا جب کہ سودی معیشت اور ظالم سرمایہ دارانہ نظام سے عوام کراہ رہے ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی نے معیشت، معاشرت عالمی مالیاتی اداروں اور این جی اوز کے حوالے کر دی، قرضے، اربوں کے اسکینڈلز، پی ٹی آئی کے قوم کو دیے گئے تحائف ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی آئے تو وزیراعظم کہتے ہیں انھیں ٹی وی سے پتا چلا، لوگ مہنگائی کی شکایت کریں تو کہا جاتا ہے گھبرانہ نہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں ادویات کی قیمتوں میں 500 فیصدتک اضافہ ہوا، تمام اسکینڈلز میں حکومتی افراد کے نام آئے، آج تک کارروائی نہیں ہوئی۔

سراج الحق نے کہا کہ 2000 کا بل نہ دینے پر بجلی کا میٹر کٹ جاتا ہے، کروڑوں کے ڈیفالٹرز کو کوئی نہیں پوچھتا، جماعت اسلامی کی جنگ ظالمانہ نظام کے خلاف ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف ایکشن
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

فضا علی کا برائیدل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

Now Reading:

فضا علی کا برائیدل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی کا برائیدل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ دلہن کے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ نے اس لباس کے ساتھ جن زیورات کا انتخاب کیا ہے وہ فضا علی کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہے ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ڈانس ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement

A post shared by Fiza Ali Official (@fiza_aali)

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی گانے دلبر پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس ویڈیو میں اداکارہ نیلے رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ فضا علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔