Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروز خان اور اشنا شاہ کو سرِعام گلے ملنا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

فیروز خان اور اشنا شاہ کو سرِعام گلے ملنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان اور ساتھی اداکارہ اشنا شاہ کی ایک دوسرے کو سرعام گلے لگانے کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق فلم ’’پردے میں رہنے دو‘‘ کی ٹریلر کے موقع پر فیروز خان کا ساتھی اداکارہ اشنا شاہ کو گلے لگانا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین نے فیروز اور اشنا شاہ کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ایک ساتھ نارمل بات کر رہے ہیں جیسے کہ کسی بھی تقریبات میں ہوتا ہے اور ساتھ ہی تصویریں بھی بنوا رہے ہیں آخر میں ایک دوسرے کو الوداعی کلمات کہتے ہیں اور فیروز اشنا کو گلے لگاتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ETrends.pk (@etrendsdotpk)

Advertisement

 اس 15 سیکنڈ کی ویڈیو نے فیروز خان اور اشنا شاہ کے لئے مشکل کھڑی کر دی، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اپنے کمنٹس سے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

  ایک صارف نے لکھا کہ ”فیروز خان نے تو انڈسٹری چھوڑ دی تھی نا؟“۔

 اسی طرح ایک صارف ایس88 نے لکھا کہ ”لگ نہیں رہا کہ یہ پاکستان ہے جس طرح یہ گلے لگ رہے ہے “۔

Advertisement

 ایک صارف بہت منتظر نے لکھا کہ ”وہ تو ٹھیک ہے لیکن یہ فیروز خان سے اتنا چپک کیوں رہی ہے“۔

  خیال رہے کہ اداکار فیروز خان نے گزشتہ برس شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کیا تھا لیکن کچھ عرصے کے بعد ہی وہ واپس آ گے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر