Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ پر عزم ہوں تو کوئی چیز آپ کو روک نہیں سکتی،حارث رؤف

Now Reading:

آپ پر عزم ہوں تو کوئی چیز آپ کو روک نہیں سکتی،حارث رؤف

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ خواب اس وقت پورا ہوتا ہے جب آپ پوری توجہ اور واضح مقصد کے ساتھ پرعزم ہوں تو کوئی چیز آپ کو روک نہیں سکتی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے پی ایس ایل کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دی تھی اور حارث رؤف نے خوشدل شاہ کی اہم وکٹ حاصل کرنے کے علاوہ عمران طاہر کا کیچ بھی پکڑا تھا۔

اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں حارث رؤف نے لکھا کہ جب مقصد واضح اور عزم پختہ ہو تو کوئی بھی طاقت آپ کو نہیں روک سکتی اور خواب ضرور پورے ہوتے ہیں اور قلندرز نے پی ایس ایل سیون میں یہ ثابت کر کے دکھایا۔

حارث رؤف نے لکھا کہ لاہور قلندرز کے فینز کی جانب سے ملنے والا پیار اور حمایت بہت ہی شاندار تھا جو کبھی نہیں بھولے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر