Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج موسم کیسا رہے گا؟ جانیے

Now Reading:

آج موسم کیسا رہے گا؟ جانیے
موسم

موسم

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم سرد اورخشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

راولپنڈی ، اٹک،جہلم،چکوال، میانوالی ،بھکر،سرگودھا،خوشاب، گوجرانوالہ، گجرات ،لاہور،ناروال،سیالکوٹ میں آندھی ،تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سندھ کے بیشتراضلاع میں بھی موسم خشک جبکہ میں بالائی اضلاع میں مطلع جزوی  ابر آلود رہے گا تاہم سکھر ،لاڑکانہ اورجیکب آباد میں تیز ہواؤں اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں بھی آج موسم خشک رہے گا تاہم چترال، دیر،سوات، مالاکنڈ، کوہستان،شانگلہ، وزیرستان ،بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد،،صوابی، مردان، نوشہرہ میں تیز ہواوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Advertisement

 محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ صوبہ بلوچستان میں مطلع ابرآلود جبکہ کوئٹہ،زیارت، پشین ،لورالائی،قلعہ عبداللہ،قلعہ سیف اللہ ، ژوب، بار کھان اور قلات میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ آج ریکارڈ کیے گئےکم ازکم درجہ حرارت میں لہہ منفی06، کالام منفی04,استور منفی 03 ،اسکردو،راولاکوٹ ،ہنز ہ اور پلوامہ میں 01 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی طلبہ پر تشدد؛ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرغزستان روانہ
کرغزستان سے 140پاکستانی طلبہ کی لاہور واپسی، وزیر داخلہ نے استقبال کیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج کے حصول کیلئے مذاکرات
این اے 148 ضمنی انتخابات: عوام کی سہولت کیلئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کو معطل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر