Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم 100 فیصد کامیاب ہوں گے، فیصل جاوید

Now Reading:

وزیراعظم 100 فیصد کامیاب ہوں گے، فیصل جاوید

فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 100 فیصد کامیاب ہوں گے۔

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ تعلقات خراب نہیں کرنا چاہتے، وزیراعظم عمران خان نے آزاد خارجہ پالیسی دی، خط عمران خان کی خارجہ پالیسی پرحملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ووٹنگ والے دن ان کے نمبرز پورے نہیں ہوں گے، اگر وزیراعظم خط کے مندرجات سامنے لائیں تو اپوزیشن تباہ ہوجائے گی، اپوزیشن کو چند روز میں لگ پتہ جائے گا۔

فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بیرونی سازش کو سب مل کر ناکام بنائیں گے، یہ سازش تقریبا ناکام ہوچکی ہے، وزیراعظم عمران خان100فیصد کامیاب ہوں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
میرپورآزادکشمیر؛ جھڑپوں کے دوران گولی لگنے سےسب انسپکٹر عدنان فاروقی جاں بحق
فیض آباددھرنا نظرثانی کیس؛ گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
کوئٹہ سے پہلی دو حج پروازیں 300 مسافروں کو لیکر مدینہ منورہ روانہ
وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر