Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جب عامر خان نے شاہ رُخ پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا

Now Reading:

جب عامر خان نے شاہ رُخ پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا

بالی وُڈ کنگ شاہ رُخ خان اور عامر خان کے درمیان ماضی میں اختلافات کی خبریں گردش کرتی رہیں تاہم ایک وقت ایسا بھی آیا جب عامر نے نہ صرف شاہ رُخ کا بھرپور ساتھ دیا بلکہ ان کے خلاف بولنے والوں کے منہ بھی بند کروائے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رُخ ایک ایسے اداکار ہیں جو نئے تجربات کرنے میں کبھی نہیں گھبراتے یہی وجہ ہے کہ کئی دفعہ انہیں ان کی فلموں کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ایسی ہی کچھ شاہ رُخ کے ساتھ 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم راون میں اداکاری کرنے پر ہوا انہیں ناقدین نے ناقص اسکرپٹ کا انتخاب کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

لیکن اس وقت شاہ رُخ سے ہمیشہ اختلافات میں رہنے والے عامر خان نے ان کا ساتھ دیتے ہوئے لوگوں کے منہ بند کروائے اور کہا کہ کم از کم شاہ رخ نے  کچھ مختلف کرنے کی ہمت تو کی ہے۔

فوٹو فائل

Advertisement

خیال رہے کہ تنقید کی زد میں رہنے والی فلم ‘را ون’ میں شاہ رخ کے علاوہ کرینہ کپور خان اور ارجن رامپال نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے، اس فلم کے گانوں تو مقبول ہوئے تاہم فلم کی اسکرپٹ لوگوں کو پسند نہیں آئی تھی۔

خیال رہے کہ ماضی میں عامر اور شاہ رخ کے درمیان اختلافات رہے تاہم بعد ازاں دونوں نے آپس کے معاملے کو سلجھانے کے بعد تعلقات بہتر کرلیے تھے، جبکہ اب سلمان خان بھی شاہ رُخ کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر کر چکے ہیں اور آریان خان منشیات کیس بھی سلوں میاں نے کنگ خان کو بھرپور ساتھ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر