Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، خط کو پبلک کرنے کیلئے منظوری کا امکان

Now Reading:

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، خط کو پبلک کرنے کیلئے منظوری کا امکان
عمران خان

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں خط کو پبلک کرنے کیلئے منظوری کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے جس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کا جائزہ لیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں دھمکی آمیز خط کو پبلک کرنے کے لیے کابینہ سے منظوری کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بنی گالا میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا تھا جس میں خط کو پبلک کرنے سے متعلق مشاورت کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر