Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا کی جیکولین فرننڈس سے ملاقات کب اور کہاں ہوئی؟

Now Reading:

اداکارہ میرا کی جیکولین فرننڈس سے ملاقات کب اور کہاں ہوئی؟

پاکستانی اداکارہ میرا نے نامور بھارتی اداکار جیکولین فرننڈس سے ملاقات کی ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق معروف فلم اسٹار میرا جی نے بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولین فرننڈس سے ملاقات کی ہے اور ساتھ میں تصویر بھی بنوائی ہے۔

اداکارہ میرا کے ہمراہ تصویر میں بھارتی اداکارہ کو بھی سفید لباس میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے، یہ تصویر سوشل میڈیا پر گردش میں ہے اور صارفین اس پر خوب تبصرے کر رہے ہیں۔

اس تصویر کے کیپشن میں میرا نے لکھا ہے کہ بالی وُڈ کی اداکارہ جیکولین فرننڈس کے ساتھ دبئی کی ایک تصویر۔

Advertisement

کام کے اعتبار سے دیکھا جائے تو اداکارہ میرا آج کل متعدد پراجیکٹس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس سے وہ اپنے مداحوں کو آگاہ بھی کرتی رہتی ہیں۔

سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پر اداکارہ نے دبئی میں منعقدہ ایک تقریب سے اپنی دلکش تصویر جاری کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر