Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ایک خوددار ملک ہے، مراد سعید

Now Reading:

پاکستان ایک خوددار ملک ہے، مراد سعید
مراد سعید

مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان ایک خوددار ملک ہے۔

مراد سعید اور علی نواز اعوان کی بری امام آمد ہوئی جہاں عوام نے زبردست جوش وخروش، امپورٹڈ حکومت کیخلاف نعرے لگائے جبکہ لوگوں نے مراد سعید اور علی نوازا عوان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

اس موقع پر مراد سعید نے کہا کہ پاکستان ایک خوددارملک ہے، پاکستان کے فیصلے بیرونی طاقت نہیں پاکستانی عوام نےکرنے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے مزید کہا کہ عمران خان نے پاکستان کی خودداری اور خودمختاری کی بات کی ، عمران خان نے امریکا کو اڈے دینے سے انکار اور ایبسلوٹلی ناٹ کہا۔

علی نواز اعوان نے کہا کہ عمران خان کو ہٹانے کے لیے بیرونی طاقتوں نے سازش کی، پوری قوم حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کریگی اور یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈرگ فری پنجاب مہم کامیاب
سرکاری ملازمین اور سرکاری رہائش رکھنے والوں کیلئے بری خبر
شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر نامزد
کے پی حکومت وہ ہی کرے گی جو وفاق کہے گا، رانا ثناء اللہ
فیصل واؤڈا اور مصطفیٰ کمال نے بظاہر توہین عدالت کی، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات چیونٹی کی رفتار سے بھی سست نکلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر