Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران عباس کی سُریلی آواز میں گنگنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

عمران عباس کی سُریلی آواز میں گنگنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کے مشہور اداکار عمران عباس نے اپنی سُریلی آواز سے دبئی کی فضاؤں میں رس گھول دیا۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار عمران عباس کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی میٹھی آواز میں گنگناتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

گائیکی کا شوق رکھنے والے عمران عباس اس بار اپنے مداحوں کے لیے کچھ نیا لائے ہیں اداکار نے مداحوں کو محظوظ کرنے کے لیے بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کے سال 2015 میں ریلیز کیے جانے والے گانے ‘اوسوہنیے’ کا انتخاب کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@imranabbas.official)

Advertisement

اس ویڈیو کو عمران عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کیا، تاہم اس ویڈیو کی دلچسپ بات یہ ہے کہ عمران اس میں دبئی کی ایک سڑک پر بیٹھے نظر آرہے ہیں اور وہ وہیں اپنی آواز کا جادو جگا کر سب کو محضوص کر رہے ہیں۔

عمران عباس کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین اور ان کے مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ عمران عباس گائیکی کا شوق رکھتے ہیں اور وہ اکثر اس قسم کی کئی ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر