Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقات

Now Reading:

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقات
بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ہم منصب سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سعودی ہم منصب سے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ملاقات کے دوران وزیر مملکت حنا ربانی کھر اور وفاقی وزیر شیری رحمان موجود تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج کے حصول کیلئے مذاکرات
این اے 148 ضمنی انتخابات: عوام کی سہولت کیلئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کو معطل کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب سے جاپانی سفیر کی ملاقات؛ سرمایہ کاری اور تجارتی امور پر تبادلہ خیال
ملتان، این اے 148میں ضمنی الیکشن، پولنگ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر