اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین نے دسمبر 2019 میں شادی کی تھی اور دونوں کا شمار شوبز کی معروف اور رومانوی جوڑیوں میں ہوتا ہے۔
اقرا عزیز اور یاسر حسین کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
یاسر حسین نے انسٹا گرام پر کچھ تصاویرپوسٹ کی ، جن میں دیکھا اج سکتا ہے کہ دونوں میاں بیوی دبئی میں موجود اُونچائی پر بنے ریسٹورنٹ میں ڈنر کر رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاسر حسین نے کیپشن میں لکھا کہ میں اُونچائی سے ڈرتا ہوں لیکن اقرا تو اکشے کمار ہے۔ انہوں نے اُونچائی پر بنے ریسٹورنٹ میں زبردستی لے جانے پر اہلیہ کا شکریہ ادا کیا۔
اداکار نے بتایا کہ یہ ہمارا بہترین تجربہ رہا، تھوڑا ڈر لگا پر ڈر کے آگے کھانا تھا۔
دوسری جانب اقرا عزیز نے بھی اپنے دبئی ٹرپ کی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News