Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالوں کیلئے کڑوے بادام کا تیل فائدے مند؟

Now Reading:

بالوں کیلئے کڑوے بادام کا تیل فائدے مند؟

بالوں کے لئے کڑوے بادام کے چند فوائد آج آپ کو بتا رہے ہیں، اس تیل میں امینو ایسڈ ، بائیوٹین موجود ہے ، سورج سے تحفظ کے لئے ایس پی ایف 5 اور اینٹی فنگل خصوصیات موجود ہوتی ہے ، جو خشکی کو کم کرتی ہے اور بالوں اور کھوپڑی کو صحت مند بناتی ہے۔

بالوں کے لئے کڑوے بادام کے تیل کے بنیادی فوائد کیا ہیں؟

1۔ بالوں کو نرم اور مضبوط بنائے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں وٹامن بی 7 ہوتا ہے یا جسے بائیوٹین کہا جاتا ہے، لہذا بادام کا کڑوا پن بالوں اور ناخن کو صحت مند اور مضبوط میں رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

2۔ بالوں کو سورج کی شعاعوں سے بچاتا ہے کیونکہ اس میں قدرتی ایس پی ایف 5 سن اسکرین ہے۔

3۔ اس کی اینٹی فنگل اوراینٹی بیکٹیریا کی خصوصیات فنگس کو بے اثرکرنے میں موثرطریقے سے کام کرتی ہیں اور یہ جلد میں آسانی سے گھس جاتا ہے ، لہذا بادام کا تیل سر کی جلد کو ہائیڈریٹ کرنے اور بالوں کو صاف کرنے کے لئے اچھی طرح سے کام کرتا ہے۔

Advertisement

4۔ بادام کے تیل میں وٹامن ای موجود ہوتا ہے، اور یہ وٹامن سر کے آکسیکرن کو کم کرتا ہے ، جو گنجا پن کا امکان کم کرتا ہے اور بالوں کی نشوونما کو تیز کرتا ہے۔

کڑوے بادام کا تیل بالوں میں کس طرح لگائیں؟

1۔ بالوں کو اچھی طرح سلجھا لیں۔
2۔ اوپر سے نیچے تک بالوں میں کنگھا کریں اس سے دورانِ خون تیز ہوتا ہے۔
3۔ آدھا چائے کا چمچ کڑوے تیل کی مقدار اپنی ہتھیلی پر نکالیں اور بالوں میں لگائیں ، اسے بالوں کی جڑوں میں لگائیں۔
4۔ اپنی انگلیوں کی مدد سے آہستہ آہستہ مساج کریں۔

Advertisement
5۔ روزانہ بادام کا تیل بالوں کے سروں پر لگائیں اس سے بال مضبوط اور صحت مند ہوں گے اور دومنہ والے نہیں ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر