Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر آپ کی پکائی ہوئی کلیجی سخت رہ جائے تو یہ طریقہ استعمال کریں

Now Reading:

اگر آپ کی پکائی ہوئی کلیجی سخت رہ جائے تو یہ طریقہ استعمال کریں

عیدِ قرباں آتے ہی گھروں میں خواتین پہلے ہی کھانے کی ڈشز کی لمبی لسٹ تیار کرلیتی ہیں اور ایک بڑے مینو میں فیصلہ کیا جاتا ہے کہ کس دن کیا پکانا ہے۔

قربانی کے بعد ہر گھر میں سب سے پہلے کلیجی پکانے کا رواج عام ہے۔

 مزیدار کلیجی بنانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور سب کو ہی نرم ملائم کلیجی پسند ہوتی ہے ۔

بعض خواتین کلیجی پکاتے ہوئے چند ضروری باتوں کو نظر انداز کردیتی ہیں، نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ کلیجی سخت رہ جاتی ہے اور گھر والوں کی باتیں تیار ہوجاتی ہیں۔

اس عید اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی بنائی ہوئی کلیجی نرم ملائم پکے تو اس ترکیب سے فائدہ اٹھائیں۔

Advertisement

کلیجی کو نرم بنانے کے لئے ہمیشہ کلیجی کو ڈھک کر پکائیں اور پندرہ منٹ سے زیادہ اس کی بھنائی نہ کریں ۔

کلیجی کو سوفٹ بنانے کے لئے کبھی بھی نمک شروع میں نہ ڈالیں ۔

دسترخوان پر ڈش رکھنے سے قبل نمک ڈال کر ہلکا سا گرم کرلیں ۔

یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ اگر کلیجی پکاتے ہوئے بالکل شروع میں نمک ڈالیں گے تو کلیجی پتھر  کی طرح سخت ہو جائے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترکیب و فوائد: سردی میں ’پائے‘ نہ کھائے جائیں ایسا کیسے ہوسکتا ہے؟
موسمِ سرما کی سوغات ’گاجر کا حلوہ‘ کیسے پکائیں ؟
کیا آپ نے کبھی پانی کے پکوڑے کھائے ہیں؟
آج کی افطاری میں ’چکن تکہ چیز رول‘ بنائیں
بھگارے بینگن کی آسان ترکیب
باجرے کے لڈو کھائیں اور ان بیماریوں کو دور بھگائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر