Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل، فیصل واوڈا کی کل سپریم کورٹ میں طلبی

Now Reading:

تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل، فیصل واوڈا کی کل سپریم کورٹ میں طلبی
فیصل واوڈا

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل میں فیصل واوڈا کو کل سپریم کورٹ میں طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آج فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو دو آپشنز دے دیے جس میں عدالت نے کہا کہ فیصل واوڈا دہری شہریت چھپانے کی غلطی تسلیم کریں، فیصل واوڈا شہریت ترک کرنے کا سرٹیفکیٹ پیش کریں۔

عدالتِ عظمٰی نے کہا کہ فیصل واوڈا اگر شہریت چھپانے کی غلطی تسلیم کرتے ہیں تو ہم دیکھیں گے نااہلی پانچ سال ہوسکتی ہے یا نہیں۔

سپریم کورٹ نے کل ساڑھے دس بجے فیصل واوڈا کو طلب کر لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر