Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنرسندھ کی آصف علی زرداری سے ملاقات

Now Reading:

گورنرسندھ کی آصف علی زرداری سے ملاقات

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاﺅس میں ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، صوبہ کو درپیش مسائل، سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات اور شہر قائد کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر گورنر سندھ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی خیرت معلوم کی۔

ملاقات میں سابق صدر آصف علی زرداری نے گورنر سندھ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

گورنرسندھ کا لیاقت آباد صرافہ اور کریانہ مارکیٹ کا دورہ

Advertisement

دوسری جانب گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے لیاقت آباد صرافہ اور کریانہ مارکیٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تاجروں اور خریداروں کی جانب سے پر تپاک خیرقدم ، درپیش مشکلات سے متعلق معلوم کیا۔

عوام نے گورنر سندھ کو اپنے درمیان پا کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا جبکہ گورنر سندھ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر