Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار میں منفی رجحان

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار میں منفی رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں ملاجلا رجحان رہا ، مندی کے باعث دن کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 164 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 164 پوائنٹس کی کمی سے 42 ہزار 819 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں انڈیکس 329 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح 43 ہزار 104 رہی جبکہ حصص بازار میں آج 18 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب روپے سے زائد رہی۔

علاوہ ازیں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 32 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 836 ارب روپے ہے۔

Advertisement

دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں مسلسل  اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 222.41 سے بڑھ کر 222.67 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر