Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد انتظامیہ کا عمران خان کو بہ ذریعہ ہیلی کاپٹرلینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار

Now Reading:

اسلام آباد انتظامیہ کا عمران خان کو بہ ذریعہ ہیلی کاپٹرلینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار
عمران خان

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ہیلی کاپٹر کی پریڈ گراؤنڈ میں لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ 

حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بذریعہ ہیلی کاپٹراسلام آباد آمد کے معاملے میں رہنما پی ٹی آئی علی نواز اعوان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے اپنی الرٹس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں

علی نواز کے مطابق عمران خان کی پرامن حقیقی آزادی مارچ میں بہ حفاظت شرکت کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال اہم ہے۔ جی ایچ کیو کے این او سی کے بعد وفاقی حکومت کے پاس ہیلی کاپٹر کی آمد و روانگی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی جواز نہیں۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق ہیلی اتارنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی۔

تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ عمران خان کی جان کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ انتظامیہ عمران خان کی جان سے کھیلنا چاہتی ہے۔ اگرعمران خان کو کچھ بھی ہوا تو وفاقی حکومت کے خلاف کاروائی کریں گے۔

Advertisement

ایک اور خط

تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ کو پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت دینے کے لیے ایک اور خط لکھ دیا۔

خط میں علی نواز اعوان نے ڈی سی اسلام آباد کو کھا ہے کہ کسی ایمرجنسی کی صورت میں ہیلی کاپٹر کو اتارنے کی اجازت دی جائے۔

خط میں مطالبہ میں کیا گیا ہے کہ صبح گیارہ بجے سے پانچ بجے پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت دی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ کی پبلک لائیربریز سے متعلق بریفنگ
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر