Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہورہائی کورٹ کا میڈیکولیگل پنجاب کےپیش نہ ہونے پرگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم

Now Reading:

لاہورہائی کورٹ کا میڈیکولیگل پنجاب کےپیش نہ ہونے پرگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم
LHC

بیرون ملک سےبچےکی بازیابی کاکیس، سیکریٹری خارجہ وداخلہ سےعملدرآمدرپورٹ طلب

لاہورہائی کورٹ نے میڈیکولیگل پنجاب کے پیش نہ ہونے پرگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ نے زیادتی کے ملزم کی مبہم میڈیکل رپورٹ پیش کرنے پرسخت اظہار برہمی کرتے ہوئے میڈیکولیگل پنجاب کے پیش نہ ہونے پرناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد نے کیس کی سماعت کی، ملزم کامران اسلم کے وکیل جاوید عمران رانجھا نے دلائل دیے۔

انہوں نےبتایاکہ ملزم نےخاتون سےپسند کی شادی کی زیادتی کے الزامات بے بنیاد ہیں، استدعا ہےعدالت ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرے۔

ملزم کی مبہم میڈیکل رپورٹ پیش کرنے پرعدالت نےسخت اظہار برہمی کیا۔ عدالت نےکہامیڈیکل افسر نے اتنے حساس کیس میں غفلت کا مظاہرہ کیوں کیا۔

Advertisement

عدالت نے میڈیکولیگل پنجاب کےپیش نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرکےگرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ ملزم کو دولاکھ کےضمانتی مچلکے جمع کرانے پر گرفتار نہ کرے۔ عدالت نے سیکرٹری صحت پنجاب، سی ای او ہیلتھ اور میڈیکل آفیسرضلع منڈی بہاؤالدین کوبھی آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔

عدالت نے کیس کی سماعت 25 نومبر تک ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر