Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے عوام اپنے لیڈر کے ساتھ قدم بہ قدم کھڑے ہوں گے، بلال غفار

Now Reading:

کراچی کے عوام اپنے لیڈر کے ساتھ قدم بہ قدم کھڑے ہوں گے، بلال غفار
بلال غفار

عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہیں، بلال غفار

بلال غفار نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام اپنے لیڈر کے ساتھ قدم بہ قدم کھڑے ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار کی زیر صدارت ٹاؤن صدور،جنرل سیکرٹریز کا اہم اجلاس ہوا جس میں حقیقی آزادی لانگ مارچ کے سلسلے میں تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس انصاف ہاؤس کراچی میں منعقد کیا گیا، اجلاس میں بلال غفار نے حقیقی آزادی تحریک کیلئے ذمہ داران کو اہم ٹاسک دیئے۔

پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی عہدیداران اپنی خدمات بھرپور سرانجام دیں ، 26 نومبر کو کراچی سے بڑی تعداد میں قافلہ پنڈی پہنچے گا۔

بلال غفار نے کہا کہ گراؤنڈ کی سطح تک عمران خان کا پیغام پبلک میں پہنچایا گیا ہے۔

Advertisement

پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار نے مزید کہا کہ کراچی کے عوام نے کپتان کی ہر کال پر لبیک کہا ہے ، یقین ہے اس بار بھی کراچی کے عوام اپنے لیڈر کے ساتھ قدم بہ قدم کھڑے ہوں گے۔

اجلاس میں پی ٹی آئی رہنماء ریاض حیدر نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر