Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں بڑی تبدیلی

Now Reading:

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں بڑی تبدیلی
اوقات کار

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں حاضری اور چھٹی کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں ختم ہونے پر نئے اوقات نافذ العمل ہوں گے۔ صوبائی حکومت نے فیصلے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ صوبے میں دھند کے باعث کیا گیا ہے جس کے تحت اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عدالت کا اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکم

فیصلے کے مطابق صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں میں حاضری کے لیے صبح 09:15 بجے اور چھٹی 13:30 بجے کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مڈل اورہائرسیکنڈری اسکولوں میں حاضری صبح 9 بجے اور چھٹی 14:30 بجے ہوگی۔

Advertisement

اعلامیہ کے مطابق نئے اوقات کار 2 جنوری سے 31 جنوری 2023 تک نافذ العمل رہیں گے۔

اس سے قبل محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 8 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر