Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کے تعلیمی ادارے میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

پنجاب کے تعلیمی ادارے میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 24 سے 31 دسمبرتک بند رہیں گے۔

نوٹیفیکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چار سالہ بی ایس پروگرامز اور امتحانات یونیورسٹیز اور بورڈز کے شیڈول کے مطابق ہونگے۔

دوسری جاب سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے یکم 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں تعلیمی ادارے 22 تا 31 دسمبر بند رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر