Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ نے کبھی پانی کے پکوڑے کھائے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ نے کبھی پانی کے پکوڑے کھائے ہیں؟
پکوڑے

کیا آپ نے کبھی پانی کے پکوڑے کھائے ہیں؟

پکوڑے کھانے کے ویسے تو ہر کوئی شوئقین ہوتے ہیں لیکن بہت سے لوگ وزن کے بڑھ  جانے کے ڈر کی وجہ سے پکوڑے کھانے سے احتیاط کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایسے پکوڑے بنانے  بتائے گئے ہیں جس کو کھا کر وزن نہیں بڑھے گا۔

جی ہاں، اس پکوڑے کو پانی کے پکوڑے کا نام دیا تو گیا ہے لیکن یہ بیسن میں تیار ہوتے لیکن بعد میں پانی میں ڈال کر نکال لیتے تا کہ سارا تیل الگ ہو جائے اورپھر پودینہ اور املی کا پانی ڈال کرسرو کرتے ہیں۔

شیف پنکج بھدوریا نے انسٹاگرام پر پانی کے پکوڑے کی  ریسیپی شیئر کی ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس نئی ڈش کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement

 

ایک صارف نے ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ پانی کے پکوڑے ایک لذیذ اور منفرد ڈش ہے۔

پانی کے پکوڑے بنانے کی ترقیب:

بیسن کے ساتھ بنائے گئے پکوڑوں کو ہری چٹنی، املی کا گودا اور امرود کے رس کے ساتھ بہت سارے مسالوں کے ساتھ تیار کیا گیا۔

اجزاء:

Advertisement

1) بیسن – 1 کپ

2) نمک – 1/2 کھانے کے چمچ

Advertisement

 

Advertisement

 

3) ہینگ – 2 چٹکی

4) بیکنگ پاؤڈر – 1/4 کھانے کے چمچ

5) ہری مرچیں – 3

6) دھنیا کے پتے – 1 گچھا۔

Advertisement

7) پودینے کے پتے – 1/4 کپ

8) لیموں کا رس

Advertisement

 

Advertisement

 

9) املی کا پیسٹ – 1 کھانے کا چمچ

10) امرود کا رس – 400 ملی لیٹر

11) پانی

12) کالا نمک – 1 کھانے کا چمچ

Advertisement

13) چاٹ مسالہ – 1 کھانے کا چمچ

14) مرچ فلیکس – 1 کھانے کا چمچ

Advertisement

 

Advertisement

 

15) زیرہ پاؤڈر – 1/2 کھانے کے چمچ

مرحلہ:

مرحلہ 1: ایک پیالے میں بیسن لیں۔، حسب ضرورت نمک، ہنگ اور پانی ملا دیں اور مکسچر بنا لیں اور یںبیکنگ پاؤڈر ملا کر پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

مرحلہ 2: پھر پکوڑے کو پانی  میں ڈال کر تیل الگ کر کے دبا کر نکال لیں۔

Advertisement

مرحلہ 3: ا ُس کے بعد ہرا دھنیا، ادرک، پودینے کے پتے اور لیموں کا رس ، کالا نمک، چاٹ مسالہ، مرچ فلیکس، اور زیرہ پاؤڈر سے تیار کی گئی مزیدار ہری چٹنی بنائیں اوراس میں پکوڑے شامل کرلیں۔

مرحلہ 4: گارنشنگ کے لیے، آپ کٹے ہوئے پیاز، دھنیا کے پتے اور لیموں کے ٹکڑے استعمال کر سکتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement

 

آپ کے مزیدار آسان پانی کے پکوڑے تیار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیخ کباب بنانے کا انتہائی آسان طریقہ جان لیں۔۔۔
'جھینگا بریانی' بنانے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
چکن تکہ پیزا اب خود گھر میں بنائیں!
چکن قیمہ پکوڑے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں
ناریل کا ’حلوہ‘ بنائیں اور اس موسم کا لطف اٹھائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر