Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے 14 نئے کیسز رپورٹ

Now Reading:

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے 14 نئے کیسز رپورٹ
ڈینگی

سندھ میں مزید 21 افراد میں ڈینگی کی تصدیق (فائل فوٹو)

ڈی ایچ اوکے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے 14 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے 14 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 107 ہوگئی۔

 ڈی ایچ اوکے مطابق رواں سیزن ڈینگی سے متاثر ہونے والے مریضوں میں 72 فیصد مرد جبکہ 28 فیصد خواتین ہیں۔ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 کیسز رپورٹ ہئے۔

ڈی ایچ او کے بیان کے مطابق اسلام آباد کے شہری علاقوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 4 مریض رپورٹ ہوئے۔ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 72 ہو گئی جبکہ اسلام آباد کے شہری علاقوں میں ڈینگی سے اب تک 35 افراد متاثرہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
محسن نقوی کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
کچے میں ٹارگیٹڈ آپریشن سے متعلق اہم فیصلے متوقع، اجلاس طلب
’مون سون کے دوران ملک بھر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں‘
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 3مئی کو چاند پر روانہ ہوگا
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا، وزیر قانون
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر